سوڈانی معزول صدر عمر البشیر کے دور حکومت کے تمام اثرات کو اکھاڑ پھینکنے اور ان کو ختم کرنے سے متعلق کمیٹی نے چند ایسے فیصلے جاری کئے ہیں جن کی وجہ سے سابقہ حکومت کے سینئر عہدیداروں کو متعدد وزارتوں اور سرکاری اداروں میں ملی ہوئی سہولیات ختم ہو جائیں گی، ان کی جائیداد پر قبضہ کیا جائے گا اور انھیں ان کی بدعنوانیوں کی وجہ سے بیرون ملک سفر کرنے سے روکا جائے گا۔
source https://aawsat.com/node/2215676
source https://aawsat.com/node/2215676