دمشق میں سیدہ زینب نامی علاقہ کو سب سے الگ تھلگ کیا گیا - الجسر

اخر الاخبار

اعلن معنا

دمشق میں سیدہ زینب نامی علاقہ کو سب سے الگ تھلگ کیا گیا

گزشتہ روز شامی حکومت نے دمشق کے جنوب میں واقع سیدہ زینب نامی علاقہ کو سب سے الگ تھلگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ علاقہ ایران اور اس سے وابستہ تنظیموں کے مرکزی گڑھ کے طور پر جانا جاتا ہے اور یہ فیصلہ اس وقت ہوا جب معلوم ہوا کہ وہاں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 16 تک پہنچ گئی ہے۔

source https://aawsat.com/node/2215671

لاعلاناتكم